. " "... ... (Move On) ... ... .. ()
نیند بھی موت سی ہے.سالی پچھلے ٤۲ گھنٹوں سے آ ہی نہیں رہی آنکھیں بند کروں توں ایک کالی سی دنیا سامنے آتی ہے جہاں شراب سے گیلے ہوۓ لوگ روتے ہوۓ رقص کرتے ہیں کچھ لوگ اپنے مطلب کے لیے ایک دوسرے کو مارتے ہیں ہر طرف چیخ و پکار ہے ہر کوئی جیسے کہ رہا ہو " یہاں سب میرا ہے "... اس کالی دنیا میں نیند کیسے آۓ جہاں ماضی ہی جان نہیں چھوڑتا... جو لوگ کہتے ہیں نا موو اون (Move on) وہ صرف مشاہدات کی بنا پر بات کرتے ہیں ان کا کوئی تجربہ نہیں ہوتا... جو بھی ہے نیند سے واسطہ ٹوٹ سا گیا ہے... نا غالب کام کر رہا نا جون نا ہی کاظمی سواۓ ایک چیز کے وہ یے خود سے جھوٹ بول رہا ہوں کہ کافی دیر سے سو ریا ہوں.. (حذیفہ)
More Posts from Huzzstuff
لازم
خواب بھی لازم
دیکھنا بھی لازم
خیال بھی لازم
سوچنا بھی لازم
لکھنا بھی لازم
عقیدت بھی لازم
ملنا بھی لازم
پردہ بھی لازم
ہجر بھی لازم
وصال بھی لازم.(ح)
Are You...
Are You Sad , High or in Depression nd Stress? So Open your notebook and write the essay on Shit...
Bad mistakes make good stories...
ناکام محبت پر تم پھر سے رو دیۓ..
سوچ کر کسی غیر کو کسی ساتھ تم پھر رو دیۓ..
مانا محبت کی شدت ذیادہ تھی ..
مگر کہانی کے رد و بدل میں آ کر تم پھر رو دیۓ..
جانتا ہوں کے کہانی میں ٹوسٹ (Twist) تب ہی آتا ہے
جب کوئی تیسرا آتا ہے..
اک کام کرو زور سے سانس لو اور بول دو..
" اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا "
اور ہم شروع سے ہی غلط ہیں کیونکہ
اگر محبت ہوتی نا تو ناکامی والا (Concept) ہی ختم ہو جاتا ہے.. (حذیفہ)
تحریر لکھ لو اشعار لکھ لو کوئی نظم یاں کسی پر کوئی کہانی کسی کے جذبات میں خود کو کبھی بھی نہیں بیان کر سکتے کیونکہ ہماری عادتیں بے شک ایک جیسی ہوں لیکن ہماری سوچ اور دیکھنے کی نظر میں بہت فرق ہوتا ہے جس کو ہم نے ہمشہ ماننے سے انکار کیا ہے...(حذیفہ)